Most Popular
This Week
Install Mac OS X on Intel/AMD PC using iATKOS v7
How to remove "showing post with label" in Blogger
How to add Google Buzz to Blogspot blog
Chat live with your blog visitors using Yahoo Pingbox
]]>Install Mac OS X on Intel/AMD PC using iATKOS v7
Description goes here, this is just a test description....read more
How to remove "showing post with label" in Blogger
Description goes here, this is just a test description....read more
How to add Google Buzz to Blogspot blog
Description goes here, this is just a test description....read more
Chat live with your blog visitors using yahoo
Description goes here, this is just a test description....read more
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
اسلام
»
زلزلے کیوں آتے ہیں؟
زلزلے کیوں آتے ہیں؟
By Unknown On
اسلام
0 comments
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قرب قیامت کی جو بیشمار نشانیاں بیان کی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس زمانے میں زلزلوں کی کثرت ہوگی۔ کسی زمانے میں جب کہیں سے یہ اطلاع آتی کہ فلاں جگہ زلزلہ آیا ہے اور اتنے لوگ اسکے نتیجے میں لقمہ اجل بن گئے ہیں تو دیندار اور خوف خدا رکھنے والے لوگ توبہ استغفار کرنے لگتے تھے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی رو سے یہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ مگر آجکل روزانہ ہی کہیں نہ کہیں زلزلے نمودار ہو رہے ہیں اور انکے نتیجے میں جانی اور مالی خسارےوقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں. مگر لوگوں کے دلوں میں اس بات کا خوف پیدا نہیں ہوتا بلکہ دلوں پر خوف کی جگہ ایک بے حسی کی کیفیت طاری ہو چکی ہے اور نصیحت حاصل کرنے کی بجائے تجاہل سے کام لیا جانے لگا ہے. قرآن مجید میں اللہ تعالی نے سورۃالزلزال میں وقوع قیامت کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہے کہ"جب زمیں اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائیگی" (سورۃ الزلزال۔ آیت ۱) مفسرین اس آیت سے یہ معنی لیتے ہیں کہ اس وقت زمین کا کوئی مخصوص حصہ نہیں بلکہ پورے کا پورا کرہ ارض ہلا دیا جائیگا جسکے نتیجے میں دنیا کا وجود ختم ہو جائیگا۔ مگر اس عظیم زلزلے کے واقع ہو نے سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق زمین کے مختلف حصوں پر زلزلوں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہوجائیگا۔
(بشکریہ: اردو کو)
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.

کوئی تبصرے نہیں: