Most Popular
This Week
Install Mac OS X on Intel/AMD PC using iATKOS v7
How to remove "showing post with label" in Blogger
How to add Google Buzz to Blogspot blog
Chat live with your blog visitors using Yahoo Pingbox
]]>Install Mac OS X on Intel/AMD PC using iATKOS v7
Description goes here, this is just a test description....read more
How to remove "showing post with label" in Blogger
Description goes here, this is just a test description....read more
How to add Google Buzz to Blogspot blog
Description goes here, this is just a test description....read more
Chat live with your blog visitors using yahoo
Description goes here, this is just a test description....read more
Latest Stories
What is new?
Comments
What They says?
تازہ ترین
دلچسپ و عجیب
»
غذائیت سے بھرپور صحت بخش سیاہ ٹماٹر
غذائیت سے بھرپور صحت بخش سیاہ ٹماٹر
By Unknown On
دلچسپ و عجیب
0 comments
برطانوی شہری نے سیاہ رنگ کےانوکھے ٹماٹر اگالیے۔ یہ ٹماٹر مکمل طور پر سیاہ رنگ کے ہیں لیکن اندر سے سرخ ہیں۔ ٹماٹر میں ایسے anthocyanins اور antioxidant اجزاء شامل ہیں جو صحت کے لئے انتہائی مفید سمجھے جاتے ہیں۔ برطانیہ کے شہر نیو ٹاؤن کے رہائشی 66 سالہ نرسری مالک رے براؤن نے مکمل سیاہ رنگ کے ٹماٹر اگالئے جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہیں بلکہ اس میں شامل اجزاء کینسراور ذیابیطس سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ رے براؤن نے کہا:
"ہم ہمیشہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہتے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے سیاہ ٹماٹر اگانے کی کوشش کی لیکن وہ اسے حاصل نہیں کرسکے۔ انہیں صرف بھورے یانارنجی ٹماٹر اگانے میں کامیابی ملی۔ لوگوں نے ہمیشہ یہی سوچا کہ ایسا کرنا ناممکن ہے۔"
لوگوں کے استفسار کے بارے میں رے براؤن نے کہا:
"کوئی اس بات پر یقین نہیں کر رہا تھا کہ ہم کیا کرنے جارہے ہیں۔ وہ اسے مزاق سمجھ رہے تھے۔ لوگ یہاں تک شش وپنج میں مبتلا تھے کہ آیا یہ ٹماٹر کھانے کے لائق بھی ہیں یا نہیں۔ ہم نے بہت سے کھائے ہیں۔ یہ خوش ذائقہ ہیں۔"
سیاہ رنگ کے اس ٹماٹر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ امریکا کے Oregon اسٹیٹ یونیورسٹی کے 'اینڈیگو روز' پروجیکٹ کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ پھلوں میں پائے جانے والےاجراء Anthocyanins کینسر، ذیابیطس اور موٹاپا روکنے میں مفید ثابت ہوتے ہیں۔
About Unknown
Adds a short author bio after every single post on your blog. Also, It's mainly a matter of keeping lists of possible information, and then figuring out what is relevant to a particular editor's needs.


کوئی تبصرے نہیں: